: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 2 نومبر (یو این آئی) مشہور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان آج 58 سال کے ہو گئے ہیں۔ دو نومبر 1965 کو دہلی میں پیدا ہونے والے شاہ رخ خان کے والد ٹرانسپورٹ کے
کاروبار سے وابستہ تھے۔ اداکاری میں شامل ہونے اور مواصلات کی مختلف شکلوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے ، شاورخ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی سے اپنی پوسٹ گریجویشن مکمل کی۔