: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 نومبر (یواین آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ اسپائی تھرلر فلم میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں سہانا خان فلم دی آرچیز سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی
سہانا خان کے ایک ساتھ فلم میں ہونے کی خبریں بھی چند ماہ قبل سامنے آئی تھیں چرچا ہے کہ دونوں جلد ہی فلم کی شوٹنگ شروع کرنے والے ہیں اس فلم کی ہدایت کاری سوجائے گھوش کر رہے ہیں سوجائے لکھنے کی سطح میں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتے۔