: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان وشال بھاردواج کی تھرلر فلم میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں شاہ رخ خان نے تقریباً پانچ سال بعد فلم پٹھان سے سلور اسکرین پر دھماکے دار واپسی
کی اس کے بعد شاہ رخ خان نے جوان اور ڈنکی جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا چرچا ہے کہ شاہ رخ اپنی اگلی فلم وشال بھاردواج کے ساتھ کر سکتے ہیں کہا جا رہا ہے کہ شاہ رخ خان، وشال بھاردواج کی اس پیش کش سے کافی متاثرہیں۔