: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان دپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کو والدین بننے پر مبارکباد دینے ممبئی کے سر ایچ این ریلائنس
فاؤنڈیشن اسپتال پہنچے۔ دپیکا اور رنویر کے یہاں حال ہی میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویڈیو میں شاہ رخ خان کی گاڑی کو اسپتال کے احاطے میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔