the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 24 اکتوبر (ایجنسی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان خلائی مسافر راکیش شرما کی بایوپک میں نظر آئیں گے۔

شاہ رخ خان، راکیش شرما کی سوانح میں کام کرسکتے ہیں۔ فلم کا نام پہلے "سیلوٹ" رکھا گیا تھا، لیکن اب اس فلم کا نام "سارے جہاں سے اچھا" رکھا گیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ آئندہ برس فروری سے شروع ہوگی۔ ابھی شاہ رخ کی اپنی مکمل توجہ اپنی آنے والی فلم "زیرو" پر مرکوز ہے۔ کیونکہ یہ فلم ان کے کیریئر کی سب سے مہنگی فلم بھی ہے اور وہ پہلی بار بونے کا کردار نبھارہے ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم 146سارے جہاں



سے اچھا145 کی تخلیق سدھارتھ رائے کپور کرنے والے ہیں اور فلم کی ہدایتکاری کا کام مہیش متھائی کریں گے۔ سب سے پہلے عامر خان کو یہ فلم آفر ہوئی تھی اور انہوں نے ہی شاہ رخ کا نام میکرس کو دیا تھا۔

میکرس نے بھی شاہ رخ خان کو لے کر اس فلم کو بنانے کا فیصلہ کیا ، لیکن شاہ رخ نے طے کیا تھا کہ وہ اپنی فلم 'زیرو' کے آنے کے بعد ہی کسی دوسری فلم کا اعلان کریں گے۔

شاہ رخ خان نے راکیش شرما کی ابتدائی دور کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ان کی ٹیم نے ابتدائی دور کے کچھ نمونے بنا کر دکھانے شروع کر دیئے ہیں، تاکہ شاہ رخ" زیرو" سےفری ہوتے ہی اس فلم سے منسلک ہو جائیں۔ ایسا خیال ہے کہ یہ فلم اگلے سال دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.