: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 فروری (ذرائع) مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی کی بیٹی شنیل ایرانی کی شادی 9 فروری کو راجستھان کے کھیمسر فورٹ اینڈ پیلس میں ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئیں۔ وہیں
ایرانی کی بیٹی کی رسپشن پارٹی کی بھی جھلک دیکھنے کو ملی- اس میں ٹی وی سے لیکر بالی ووڈ کے ستارے شرکت کرتے نظر آئے- اتنا ہی نہیں ایکٹر شاہ رخ خان بھی نظر آئے، شاہ رخ کے علاوہ مونی رائے، ایکتا کپور اس پارٹی کا حصہ بنے-