the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29اگست(ایجنسی) چہارشنبہ کو کنگ خان نے بالی ووڈ کے تین خوبصورت اداکاروں کے ساتھ خوبصورت شام گذاری اور اس شام کی جھلک اپنی سوشل میڈیا پر ایک فوٹو کے طور پر شیئر کی، شاہ رخ کی طرف سے شیئر کیے گئے اس فوٹو نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہنگامہ مچا دیا، ہر کوئی جاننا چاہتا ہے تھا کہ آخر کیا بات ہے، شاہ رخ نے کرشمہ ،کرینہ اور کرینہ کی ساس شرمیلا کے ساتھ فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کیا.

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ نے لکھا، 'ان خوبصورت عورتوں کے ساتھ ایک شاندار شام.' صرف شاہ رخ ہی نہیں، کرشمہ کپور نے بھی کچھ اسی انداز میں فوٹو شیئر کیے ہیں، دراصل یہ فوٹو لکس صابن کے نئے اشتہار کے ہیں، جس میں ان تین اداکاروں کے ساتھ شاہ رخ بھی نظر آنے والے ہیں.

 


 




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.