the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ، 7 ستمبر (ذرائع) شاہ رخ خان کی فلم جوان کا جادو لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا رہا ہے۔ پہلی بار کسی بالی ووڈ فلم کا شو صبح 5 بجے شروع ہوا ہے۔ جوان کے حوالے سے دیوانہ پن قابل دید ہے۔ تھیٹر سے باہر آتے ہی ہر کوئی جوان کی تعریف کررہا ہے- جوان کو سامعین  نے اچھا رسپانس دیا ہے- یہ رسپانس کلکشن میں صاف دیکھنے کو مل رہا ہے- جوان کا پہلے دن کا کلیکشن سامنے آگیا ہے جس کے بعد یہ بالی ووڈ کی سب سے بڑی اوپننگ کرنے والی فلم بن گئی ہے۔
شاہ رخ خان کے



جوان نے اس سال کے شروع میں ریلیز ہونے والی اپنی پٹھان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، کمائی اور ایڈوانس بکنگ دونوں لحاظ سے۔ جوان نے ایڈوانس بکنگ میں 14 لاکھ ٹکٹ فروخت کیے تھے۔ وہیں کلکشن کے معاملے میں فلم پٹھان کافی پچھے ہے- 
شاہ رخ کی جوان نے انڈیا میں پہلے دن ساکنک کی رپورٹ کے مطابق 75 کروڑ کیا ہے، اگر ایسا ہی کلکشن رہا تو یہ فلم ویکنڈ تک 300 کروڑ کے کلب کے قریب پہنچ جائے گی- دنیا بھر میں کلکشن کی بات کریں تو جوان نے افتتاحی دن تقریباً 120 کروڑ روپے جمع کیے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.