the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 19 دسمبر (ایجنسی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور کاجول سپرہٹ فلم ہندی میڈیم کے سیکول میں اداکاری کا جلوہ بکھیرتے نظر آ سکتے ہیں۔

سنہ 2017 میں عرفان خان کی فلم ہندی میڈیم نے باکس آفس پر شاندار کمائی کی تھی۔ یہ فلم نقادوں اور عوام کو بے حد پسند آئی تھی۔ اب فلم کا سیکول بھی بننے کی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ پہلے کہا گیا کہ



پارٹ 2 میں بھی عرفان کو کاسٹ کیا جائے گا، لیکن اب ان کی بیماری کی وجہ ے پروجیکٹ کی کاسٹنگ میں ان کا نظر آنا مشکوک لگ رہاہے۔


ہندی میڈیم کے سیکول میں شاہ رخ اور کاجول نظر آ سکتے ہیں۔ دونوں اداکاروں نے اسکرپٹ ریڈنگ سیشن بھی شروع کر دیا ہے۔ اگر سب کچھ درست رہا تو مداحوں کوایک بار پھرکنگ خان اورکاجول کی جوڑی پردے پر دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ یاد رہے کہ پچھلی دفعہ شاہ رخ اور کاجول دلوالے میں نظر آئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.