the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8فروری(یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو اپنی آنے والی فلم ”شاباش مٹھو“کے لئے سخت محنت کررہی ہیں تاپسی نے فلم”رشم راکٹ“ کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد فلم ”لوپ لپیٹا“ کا گوا شیڈول پورا کیا ہے۔
اب وہ فلم ”شاباش مٹھو“ کی تیاری کررہی ہیں۔
یہ فلم ہندوستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی متالی راج کی حیات پرمبنی ہے۔
تاپسی پنو نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی



اسٹوری پر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان میں وہ نیٹ پر کرکٹ کی مشق کررہی ہیں۔

فی الحال متالی راج کی دوست اورسابق کرکٹر نوشین القادرتاپسی پنو کو کوچنگ دے رہی ہیں۔
تاپسی نے کہا تھا:’:میں نے پہلے کبھی کرکٹ نہیں کھیلا ہے۔
وہ صرف اس گیم کی فین رہی ہیں۔
یہ کردار ایک بڑا چیلنج ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ دباؤ مجھے سب سے اچھا کام کرنے کی تحریک دے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.