: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کو فریڈم آف دی سٹی آف لندن' کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ شبانہ اعظمی کو خواتین کے حقوق کے لیے کھڑے ہونے اور ہندوستانی سنیما میں ان کی شاندار خدمات
کے لیے فریڈم آف دی سٹی آف لندن کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ شبانہ اعظمی سالانہ یو کے ایشین فلم فیسٹول ( یو کے اے ایف ایف) میں شرکت کے لیے لندن میں تھیں اس موقع پر سنیما میں ان کے 50 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ایک جشن بھی منایا گیا۔