the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،13فروری(ایجنسی)مشہوراداکارہ Shabana Azmi شبانہ اعظمی کو سوائن فلو ہوگیا ہے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ بھی پچھلے ماہ سوائن فلو میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ دہلی کے ایمس اسپتال میں ان کا علاج ہوا تھا۔ یہاں ایک اسپتال میں داخل شبانہ اعظمی نے کہا کہ سردی زکام ہونے پر انہوں نے جانچ کرائی جس کے بعد سوائن فلو ہونے کی تصدیق ہوئی۔ انہوں نے مزاحیہ لہجے میں کہا ،"میں کسی سوائن کے رابطے میں نہیں آئی ،پھر بھی مجھے سوائن فلو ہوگیا۔ خیر،بہت مشکل سے مجھے آرام اور اپنا خود احتساب کرنے کا وقت ملا ہے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">"
اداکارہ نے کہا،"اسپتال میں داخل ہونا میرے لئے زبردستی بریک لینے جیسا ہے۔ میری صحت میں تیزی سے بہتری ہورہی ہے۔
" شبانہ اعظمی مشہور شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی ہیں اور مشہور نغمہ نگار جاوید اختر ان کے شوہر ہیں۔ محترمہ اعظمی نے سال 1973میں شیام بینیگل کی فلم انکر سے فلم انڈسٹری میں اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔ اس فلم کےلئے انہیں بہترین اداکارہ کے نیشنل ایوارڈ سے نوازہ گیا تھا۔ اس کے انہیں ارتھ،کھنڈہر،پار جیسی فلموں کےلئے بھی نیشنل ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ ارتھ،نشانت،انکر،اسپرش،منڈی،معصوم وغیرہ فلموں میں انہیں بے مثال اداکاری کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.