ممبئی 2 فروری (یو این آئی) بجٹ میں عوام پسند وعدوں کے بجائے ملک کی مجموعی ترقی کے لیے اٹھائے گئے ٹھوس اقدامات سے پر جوش سرمایہ کاروں کی تیل اور گیس، توانائی، دھاتیں، آئی ٹی اور ٹیک سمیت سولہ
گروپوں میں زبر دست خریداری کی بدولت آج سنسیکس اور نفٹی میں اضافہ ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 440.33 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کے پار 72085.63 پوائنٹس پر بند ہوا۔