: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 مئی (یو این آئی) بالی ووڈاداکار منوج باجپئی کی آنے والی فلم اصرف ایک بندہ کافی ہے کا دوسراٹریلر جاری کر دیا گیا ہے منوج باجپائی اسٹارر فلم 'صرف ایک بندہ کافی ہے اسچے واقعات سے متاثر ہے صرف ایک بندہ کافی ہے ایک کورٹ روم ڈرامہ ہے جس کی ہدایت کاری اپور
واسنگھ کار کی نے کی ہے صرف ایک بندہ کافی ہے ایک عام آدمی کی سچائی کی جنگ جیتنے کی غیر معمولی جستجو ہے فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک عام آدمی کی قوت ارادی اور سیلیف اٹائلڈ گاڈ مین کی طاقت کے درمیان لڑائی میں ہمیشہ قوت ارادی کی ہی جیت ہوتی ہے اور کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہوتا۔