the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 4 جون (یو این آئی) ہندستانی موسیقی کی دنیا میں اپنے سروں کے جادو سے سامعین کو مسحور کرنے والے گلوکار تو کئی آئے اور ان کا جادو بھی سر چڑھ کر بولا لیکن کچھ ایسے بھی گلوکار ہوئے جو گمنامی کے اندھیرے میں گم ہو گئے اور آج انہیں کوئی یاد بھی نہیں کرتا۔
انہیں میں سے ایک تھے ماسٹر مدن۔

ماسٹر مدن کی پیدائش 28دسمبر 1927کو پنجاب کے جالندھر شہر کے ایک سکھ خاندان میں ہوئی تھی۔
ماسٹر مدن کے والد سردار امر سنگھ ہندوستانی حکومت کے محکمہ تعلیم میں کام کرتے تھے۔
ان کے والد موسیقی سے دلچسپی رکھتے تھے



اور وہ ہارمونیم اور طبلے کے ماہر تھےجبکہ ان کی ماں مذہبی خیالات کی خاتون تھیں۔
ماسٹر مدن کے بھائی بہن بھی موسیقی میں کافی دلچسپی رکھتے تھے اور گلوکاری اور ساز و آواز کے میدان میں بڑی شہرت رکھتے تھے۔
گھرمیں موسیقی کا ماحول ہونے کی وجہ سے ماسٹر مدن بھی موسیقی میں دلچسپی لینے لگے۔

موسیقی کے ذوق کا یہ عالم تھا کہ محض دوسال کی عمر سے ہی ماسٹر مدن نے اپنی 14سالہ بڑی بہن سے موسیقی کی تربیت لینی شروع کردی تھی۔
اس کے علاوہ انہوں نے موسیقار پنڈت امرناتھ اور گوسائی بھگود کشور سے بھی موسیقی کی تربیت حاصل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.