: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم نومبر(یو این آئی) ا تراکھنڈ سیریز کی سات فلموں میں سے ایک ”گنگا-دی ڈاٹر آف ہمالیہ“کی دہلی میں نمائش کی گئی بین الاقوامی شہرت
یافتہ فلم ساز بھرت بالاکی یہ ایک دلچسپ پیش کش ہے، جو دنیا کی بلند ترین چوٹیوں کو سرکرنے والی ایک کوہ پیما دیویانی سیموال کے غیرمعمولی سفرکی داستان کو بیان کرتی ہے۔