اسکاٹ لینڈ/28نومبر(ایجنسی) اسکاٹ لینڈ میں بیوٹی کوئین کا خطاب جیتنے والی ماڈل کے ساتھ عجیب غریب واقع پیش ہوا۔ Natalie Paweleck نام کی ماڈل نے کہا کہ ایک میگزین میں قریب 10 سال پرانے ٹاپ لیس فوٹو شوٹ کو لیکر ان سے مسز اسکاٹ لینڈ ورلڈ 2018 کا خطاب چھین لیا گیا.
ماڈل نے فیس بک پر اپنا غصہ ظاہر کیا ہے. رپورٹ کے مطابق، کسی نامعلوم شخص نے آرگانائزرس کے میگیزین فوٹو بھیج دی تھی.
ماڈل نے فیمس میگزین FHM کے لیے ٹاپ فوٹو کرایا تھا۔ انہوں نے خود کو پریشان کیے جانے کا بھی الزام لگایا ہے.
font-variant-east-asian: inherit; font-stretch: inherit; font-size: 17px; line-height: inherit; font-family: "Noto Sans", sans-serif; vertical-align: middle; background: rgb(0, 0, 0); text-align: center;">