the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1ڈسمبر(ایجنسی) 'بگ باس' کا گھر ویسے تو ان دنوں جھگڑوں اور فسادیوں کا ٹھکانا بنا ہوا ہے، لیکن آج کی شام اس شو اور اسکے گھروالوں کے لیے خاص ہونے والا ہے، کیونکہ اس شو میں آنے والی ہے کیدارناتھ کی اداکارہ یعنی سارہ علی خان-
سارہ علی خان نے بگ باس کے ہوسٹ سلمان کے ساتھ کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرکے اس بات کی معلومات دی، ان تصویروں کے ساتھ سارہ نے سلمان کے لیے خصوصی نام دیا ہے-
سارہ نے ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے یہ تو بتایا کہ وہ بگ باس کے گھر میں اپنی زبردست انٹری لینے جارہی ہے، اسکے ساتھ ہی انہوں نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو بیگسٹ باس کہا ہے،حالانکہ سارہ نے تو یہ بات ظاہر کردی کہ انکے لیے انڈسٹری کا بیگیسٹ باس کون لگتا ہے، اب دیکھنا یہ ہوگا اس بات سے انکے پاپا سیف علی خان کہیں ناراض نہ ہوجائیں.





data-imgurl="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/sara3.jpg" data-src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/sara3.jpg" data-last-view-started="353803.3000000287" data-total-view-time="46958.49999994971" data-impressionstart="1" data-housead="true" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.