: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 5 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ’’اے وطن میرے وطن‘‘ سے ڈیبیو کرنے جارہی ہیں سارہ علی خان 'اے وطن میرے وطن' میں مجاہد آزادی اوشا مہتا کے کردار میں نظر آئیں گی اے وطن میرے وطن
دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ہے یہ فلم ایمیزون پرائم پر ریلیز ہوگی اے وطن میرے وطن کی ہدایت کاری کنن ائیر کریں گے فلم کی کہانی دراب فاروقی نے لکھی ہے قابل ذکر بات یہ ہے کہ اوشا مہتا جدوجہد آزادی کے دوران سکریٹ ریڈیو آپریٹر تھیں۔