: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سارا علی خان کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنی فلم 'زرا ہٹکے زرا بچکے' کے پروموشنل ایونٹ کے لیے آٹو رکشہ میں
آتی ہوئی نظر آ رہی ہیں، جس میں وکی کوشل بھی ہیں۔ جب ایک پاپرازو سے پوچھا گیا کہ وہ آٹو رکشہ میں کیوں سفر کر رہی ہیں، تو سارانے جواب دیا، "میری گاڑی نہیں پہنچی اور مجھے جلدی نکلنا ہے۔"