: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) بالی و وڈاداکارہ سارا علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنا ورک آؤٹ کا ویڈیو شیئر کیا ہے سارا علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنا ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کیا ہے اس ویڈیو میں سارا علی خان نے اپنے جم میں ٹریننگ سیشن سے ایک کلپ شیئر کی
ہے ویڈیو میں سارا ویٹ لفٹنگ کے ساتھ اسکوئٹ کرتے ہوئے اور شولڈر ورک آؤٹ کرتی نظر آ رہی ہیں سارا نے ویڈیو مشترک کرتے ہوئے کیپشن میں چھوٹی سی پوئم لکھی ہے۔ انہوں نے لکھا، ”ہیپی نیووک ! مجھے کچھ اپنی کم کرنا ہے اور اس لئے میں پیچ مار رہی ہوں۔ میں کمزور نہیں ہوں۔