ممبئی، یکم جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے سوشل میڈیا پر ورک آؤٹ کے بعد کی تصویر شیئر کی ہے۔
سارہ علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔
وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کے تیئں ان کے مداح کافی پرجوش رہتے ہیں۔
سارہ علی خان ان دنوں لندن میں انجوائے کر رہی ہیں۔
تاہم
اس دوران انہوں نے ورک آؤٹ کے بعد کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
سارہ علی خان نے دو تصاویر شیئر کی ہیں۔
اس میں انہیں اپنے ایبس فلونٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے سارہ علی خان نے لکھا کہ ’’آپ ورک آؤٹ سے ہالیڈے نہیں لیتے، آپ ورزش کرنے کے لیے ہالیڈے لیتے ہیں، سارہ علی خان کی تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی ہیں۔