: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/12جون(ایجنسی) سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان حیدرآباد کی سڑکوں پر عید کی شاپنگ کرتی دیکھی، سارہ کے ساتھ انکی ماں amrita-singh امرتا سنگھ بھی تھی، سوشل میڈیا پر یہ
فوٹو وائرل ہورہی ہے، اس تصویر میں سارہ اور امرتا جویلری خریدتے دیکھ رہی ہیں- دونوں حیدرآباد کے چارمینار کے پاس موجود laad-bazaarلاڈ بازار میں ہے، دونوں نے سادہ کرتا پہنی ہوئی نظر آئی.