the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/31اکتوبر(ایجنسی) کیدارناتھ کے ٹریزر میں بھلے ہی سارہ علی خان کا ایک بھی ڈائیلاگ سنائی نہیں دیا، لیکن انکی آنکھوں کے انداز نے ناظرین سے بہت کچھ کہہ دیا، یہ ٹریزر آتے ہی بہترین ایکٹنگ کے لیے مانے جانے والے سشانت سنگھ راجپوت تھوڑے پھیکے پڑ گئے ہیں، کیونکہ اس فلم سے ڈیبیو کرنے والی سارہ نے بازی مارلی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر انکی جم کر تعریف ہورہی ہے وہیں لوگوں کو سارہ میں انکی ماں امریتا سنگھ کے چہرے کی جھلک بھی نظر آرہی ہے.

انٹرنیٹ پر اس ٹریزر کے آتے ہی وائرل ہونا شروع ہوگیا، لوگ سارہ علی خان کی ایکٹنگ اور ڈیبیو فلم میں انکے اعتماد کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے



ہیں.

सामने आया 'केदारनाथ' का नया पोस्टर, कुछ इस अंदाज में नजर आईं सारा अली खान

टीज

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.