the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/12جولائی(ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اپنے والد سیف علی خان کے ہمراہ اداکاری کریں گی۔
ْ
سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان فلم کیدارناتھ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کررہی ہیں ۔ اسی برس ان کی فلم سمبا بھی جلوہ گر ہوگی۔ خیال ہے کہ وہ تیسری فلم بھی سائن کرنے



والی ہیں جو بہت اہم ہونے والی ہے کیونکہ اس فلم میں سارہ اپنے والد سیف علی خان کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گی۔ سیف فلمساز نتن ککڑ سے اس بابت بات چیت کررہے ہیں۔ یہ فلم باپ بیٹی کے رشتے پر مبنی ہوگی ۔


بتایا جارہا ہے کہ نتن ککڑنے سارہ کو بیٹی کا رول نبھانے کی پیشکش کی ہے۔ یہ سارہ اور سیف کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی۔ دونوں نے اس فلم کے لئے اپنی رضامندی دے دی ہے ، بس تاریخ طے ہونی ہے۔ سارہ ۔ سیف ہی نتن کی پہلی پسند تھے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.