the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18دسمبر(ایجنسی)اداکارہ سارا علی خان آنے والی فلم باغی 3 میں کام کرتی نظر آسکتی ہیں۔

سارا علی خان کی اس سال فلم کیدارناتھ ریلیز ہوئی ہے اور یہ فلم کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ ان کی دوسری فلم سمبا 28دسمبرکو ریلیز ہونے والی ہے۔ 2018 سارا کےلئے بےحد اہم ہوگا۔ ان کی تیسری فلم بھی سرخیوں میں ہے۔



style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
ایسی خبریں ہیں کہ سارا باغی 3 میں نظر آسکتی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ سارا کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر فلم ساز ساجد ناڈیاوالا نے انہیں باغی 3کی پیش کش کی ہے۔ اس فلم میں سارا ،ٹائگر شراف کے ساتھ نظر آسکتی ہیں۔ باغی 3 کےلئے سارا پروڈیوسرز کی پہلی پسند ہیں۔ باغی سیریز کی دونوں فلمون نے باکس آفس پر اچھا کام کیا تھا۔ پہلے حصے میں شردھا کپور اور دوسرے میں دشا پٹانی مرکزی کردار میں تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.