the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/19فروری(ایجنسی) کرناٹک کے رہنے والے سنکیت Sanket Gaonkarکو یہ خطاب ان کی کڑی محنت سے ملا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ سنکیت نے ڈانس کی کہیں بھی ٹریننگ نہیں لی ہے بلکہ وہ شوقیہ ڈانس کیا کرتے تھے۔

اس شو میں سنکیت کا مقابلہ، نینیکا اناسرو، شیوم



پاٹھک اور پیوش سے تھا۔ سنکیت نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے خطاب اپنے نام کر لیا۔ شو کے دوران سنکیت نے کئی بار ناظرین کے ساتھ ساتھ شو کے ججز اور ماسٹرز کو بھی اپنے ڈانس سے انگشت بدندان کر دیا۔ 


سنکیت نے اس شو کے لیے اپنا آڈیشن ممبئی میں دیا تھا۔شو کے فائنل میں جب سنکیت کا نام پکارا جا رہا تھا اسوقت وہ بہت جذباتی نظر آئے۔ شو میں مدثر خان، مرضی پیسٹوني اور منی پردھان بطور جج نظر آئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.