the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) سنجے دت کی زندگی کو پردے پر اتراتی فلم 'سنجو' آخر کار ریلیز ہوگئی ہے، اس فلم میں رنبر کپور نے سنجے دت کا کردار نبھایاہے، اور فلم کے ٹریزر سے ٹریلر تک سنجے دت کے ہر انداز میں رنبیر کپور کمال لگ رہے ہیں، ٹریلر کے بعد سے ہی فلم کو لیکر کافی تجسس پیدا ہوگیا تھا، کہ کیا یہ فلم رنبیر کپور کے کیرئر میں چار چاند لگا دے گی، اگ آپ بھی رنبیر کپور کے فین ہیں



اور یہ سوال آپ کے من میں ہے تو ہم بتادیں کہ اس فلم سے رنبیر نے دل جیت لیا ہے، اپنی اداکاری سے لیکر اپنے زبردست ڈائیلاگ تک وہ ہر سین میں چھا گئے ہیں، راج کمار ہیرانی بالی ووڈ کے ایسے ہدایت کار ہیں جنہوں نے پچھلے کچھ سالوں میں زبردست فلمیں دی ہیں.

ڈائریکٹر: راج کمار ہیرانی
کاسٹ: رنبیر کپور، پریش راول، سونم کپور، وککی کوشال، منیشا کوئرالہ، انوشکا شرما
سٹار: 4 ستارے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.