: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،8 جولائی (یو این آئی)معروف بالی ووڈ اداکار سنجیو کمار کا اصل نام ہری ہر جیٹھالال جری والا ہے وہ اپنی استعداد اور اپنے کرداروں کی حقیقت پسندانہ تصویر کشی کے لیے یاد کئے جاتے ہیں انہوں نے رومانوی ڈراموں سے لے کر تھرلرز تک کی فلموں
میں اداکاری کی انہیں ہندوستانی سنیما کے ساتویں عظیم ترین اداکار کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے ان کی معروف بالی ووڈ فلم انگور میں ان کے دوہرے کردار کو ہندوستانی سنیما کے 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر ہندوستانی سنیما کی 25 بہترین اداکاری میں شامل کیا گیا۔