the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،8مارچ(ایجنسی)مشہور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی ،پرینکا چوپڑا کو لے کر فلم بنا سکتے ہیں۔

بھنسالی نے اپنی آنے والی فلم کا نام رجسٹر کرا لیا ہے۔ پہلے فلم کا نام ہیرا منڈی رکھنے کا ارادہ تھا۔ اب ایسی خبریں ہیں کہ انہوں نے اس کا نام Gangubai گنگوبائی رجسٹر کرا لیا ہے۔ یہ فلم گنگوبائی کوٹھےوالی کی زندگی پر مبنی ہوگی۔ فلم میں سلمان خان کے ساتھ شاہ رخ خان بھی نظرآسکتے ہیں۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">فلم میں مرکزی کردار کےلئے پرینکا سے بات کی جارہی ہے۔ اس سے پہلے "کافی ود کرن"شو میں آئیں پرینکا نے بھی کہا تھا کہ وہ سنجے لیلال بھنسالی کے ساتھ ایک فلم پر بات کررہی ہے۔ پہلے فلم کا نام 'ہیرامنڈی'رکھنے پر غور کیاگیا تھا۔

اس میں پرینکا کا رول ایک لیڈی ڈان کا تھا۔ بھنسالی کئی دنوں سے فلم کی اسکرپٹ پر کام کررہے تھے اورجلد ہی وہ پرینکا سے اس بارے میں رابطہ کرسکتے ہیں۔

پرینکا جلد ہی اپنی آنے والی فلم دی اسکائی از پنک میں نظر آئیں گی۔ اسے شونالی بوس ڈائریکٹ کریں گی۔ اس سے پہلے انہوں نے سلمان کی فلم بھارت میں کام کرنے سے انکار کردیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.