ممبئی ، 24 فروری (یو این آئی) معروف بالی ووڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی آج 62 برس کے ہو گئے۔ فروری 1963 کو ممبئی میں پیدا ہونے والے سنجے لیلا بھنسالی نے اپنے کیریئر کا آغاز و دھو ونود چوپڑا کے اسسٹنٹ کے 24 طور پر کیا۔
بھنسالی نے و مانے ودھو ونود چوپڑا کی فلموں پر ندا، 1942 : اے لو و اسٹوری اور قریب میں بطور
اسسٹنٹ ڈائر یکٹر کام کیا، سنجے لیلا بھنسالی نے 1996 کی فلم خاموشی سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس فلم میں نانا پاٹیکر ، سلمان خان اور منیشا کوئرالہ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ اگر چہ یہ فلم باکس آفس پر اچھی کار کردگی دکھانے میں ناکام رہی لیکن سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی بہترین ہدایت کاری سے ناقدین کے ساتھ ساتھ ناظرین کے دل جیت لیے۔