the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،یکم مارچ(ایجنسی)مشہور فلم ساز Sanjay Leela Bhansali سنجے لیلابھنسالی اپنی اگلی فلم کےلئے جاوید جعفری کے بیٹے اور اپنی بھتیجی کو لانچ کرنے جارہے ہیں۔

ان دنوں اداکاروں کے بچوں کے ڈیبیو کی فلمیں ہی چھائی ہوئی ہیں۔ سنجے لیلابھنسالی بھی اپنے آئندہ پروجیکٹ میں دو بالی ووڈ اسٹار کے بچوں کو موقع دے سکتے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ سنجے جلد ہی ملال نام کی ایک فلم پرڈیوز کرنے والے ہیں اور اس میں ان کی بھتیجی 

font-weight: bold; text-align: left;">Sharmin Sehgal
 شرمن سہگل نظرآئیں گی۔ اس فلم کو نوازالدین صدیقی کے ساتھ دیکھ سرکس دیکھ نام کی فلم بنا چکے ہدایت کار منگیش بنائیں گے ۔

بھنسالی نے اپنی بھتیجی کو لانچ کرنے کےلئے اس فلم کو پروڈیوز کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اسی فلم سے Javed Jaffrey جاوید جعفری کے بیٹے Mizaan میزان جعفری بھی اپنے فلمی کریئر کا آغاز کریں گے۔ دونوں نے فلم کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ 11سال کے بعد یہ پہلے موقع ہوگا جب سنجے کسی کو انڈسٹری میں لانچ کرنے جارہے ہیں۔ اس سے پہلے وہ رنبیر کپور اور سونم کپور کو فلم سانوریا سے لانچ کرچکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.