the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 7 جون (یو این آئی) معروف اداکار سنجے کپور کی صاحبزادی شنایا کپور بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں وہ کرن جوہر اور ششانک کھیتان کے پروڈکشن میں بننے والی فلم سے آغاز کریں گی  یہ عشق و محبت پر مبنی فلم ہوگی اس میں شنایا کے ساتھ لکشیہ للوانی اور گر فتح پیرزادہ نظر آئیں گے بتایا جارہا ہے کہ شنایا کپور ، لکشیہ للوانی اور گر فتح پیرزادہ پچھلے چھ ماہ سے اداکاری کی ورکشاپس میں حصہ لے رہے



ہیں۔

ایسا خیال تھا کہ شنایا ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر۔
3‘ سے ڈیبیو کر سکتی ہیں لیکن اب یہ بتایا جارہا ہے کہ وہ کرن جوہر اور ششانک کھیتان کے پروڈکشن والے پروجیکٹ سے قدم رکھیں گی ۔
اس فلم کی شوٹنگ جولائی سے شروع ہونے والی تھی۔
پروڈیوسروں لاک ڈاؤن مکمل طور پر کھلنے کے منتظر ہیں۔
فلم کی کہانی کے ایک بڑے حصے کی شوٹنگ بیرون ملک میں ہو گی لہذا کوویڈ 19 کا ماحول کنٹرول ہونے کا انتظار ہے۔

اس فلم کو 2022 میں سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا منصوبہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.