ممبئی، 28 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو ہیرو سنجے دت کی آنے والی فلم دی بھو تنی سے ان کا پہلا لک پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ سنجے دت گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی آنے والی فلم 'دی بھوتنی کولے کر سرخیوں میں ہیں۔
یہ فلم اس سال کی سب ۔ ا سب سے زیادہ
زیر بحث فلموں میں سے ایک ہے، جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے۔ میکرز نے اس فلم سے سنجے دت کا پہلا لک پوسٹر جاری کیا، پوسٹر میں وہ بابا کے روپ میں نظر آرہے ہیں۔ سنجے دت کے علاوہ فلم کی اسٹار کاسٹ مونی رائے، سنی سنگھ ، پلک تیواری کے پوسٹرز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔