: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 28 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ میں سنجے دت کا نام ان چنندہ اداکاراوں میں شمار کیا جاتا ہے ، جنہوں نے تقریبا تین دہائی سے اپنی با اثر اداکاری سے ناظرین کے دل میں آج بھی ایک خاص مقام بنا رکھا ہے- 29 جولائی 1959 کو ممبئی میں پیدا ہوئے سنجے دت
کو اداکاری وراثت میں ملی ہے- ان کے والد سنیل دت اور ماں نرگس مشہور فنکار تھے- گھر میں فلمی ماحول ہونے کی وجہ وہ اکثر اپنے والدین کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے جایا کرتے تھے جس کی وجہ سے ان کا رجحان فلموں کی طرف ہوگیا اور وہ بھی اداکار بننے کے خواب دیکھنے لگے-