: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی سپر ہٹ جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرین پر دھوم مچاتی نظر آئے گی سنجے دت اور ارشد وارثی 'منا بھائی ایم بی بی ایس' اور 'لگے رہو منا بھائی' میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی ایک بار پھردھوم مچاتی نظرآئے گی سوشل
میڈیا پرسنجے دت اور ارشد وارثی کی جیل میں قید تصویرسامنے آئی ہے سنجے دت نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے کہا، "ہمارا انتظار آپ سے زیادہ طویل ہو گیا ہے، لیکن انتظار آخرکار ختم ہو گیا، میرے بھائی @ ارشد وارثی کے ساتھ ایک اور دلچسپ فلم کے لیے ایک ساتھ آرہے ہیں... آپ کو دکھانے کے لئے انتظار نہیں کر سکتا، بنیں رہیں!"