the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) ملک بھر میں چل رہے MeToo# مہم کے دوران دو دن پہلے ڈائریکٹر اور فلم میکر ونیتا نندا نے بالی ووڈ کے سب سے سنسکاری ادکار کہے جانے والے آلوک ناتھ پر عصمت ریزی کا الزام لگایا ہے، اسکے بعد اب انڈسٹری کی مشہور ادکارہ سندھیا مردل نے بھی آلوک ناتھ سے جوڑا ایک واقع سامنے رکھا ہے، 

سندھیا نے ٹویٹر پر اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ میرے کیریئر کے ابتدائی ایام میں میں ایک ٹیلی فلم کی شوٹنگ کررہی تھی ، میں اس کی لیڈ اداکارہ تھی اور اپنے پروجیکٹ کو لے کر کافی ایکسائٹیڈ بھی تھی ۔

اداکارہ کے مطابق اس فلم میں آلوک ناتھ میرے والد اور ریما لاگو ماں کے رول میں تھیں۔ آلوک ناتھ مجھ سے کافی امپریس تھے اور روزانہ سب کے سامنے میری تعریف کیا کرتے تھے ، میں ساتویں آسمان پر تھی ، کیونکہ میں "بابو جی "کی فین تھی اور ان سے تعریف سن کر کافی خوش اور پراعتماد تھی ۔

وہ لکھتی ہیں کہ اس دن تک سب کچھ ٹھیک تھا جب جلدی پیک اپ ہوگیا اور سبھی لوگ ڈنر کیلئے باہر گئے ۔ کافی شراب پینے کے بعد وہ مجھ سے اپنے ساتھ بیٹھنے کیلئے کہنے لگے ، اس کے برتاو سے میں کافی غیر آرام دہ ہوگئی تھی ، میرے ساتھی اسٹارس میری پریشانی سمجھ رہے تھے اور انہوں نے مجھے وہاں سے نکالا ۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.