: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3نومبر(ایجنسی) مقبول ٹیلی ویژن شو '' بگ باس '12' کے ایک خصوصی قسط میں گھر کے اندر انٹری کرکے نیا اتار چڑھاو لانے کو تیار سابق کنٹیسٹنٹ ثنا خان کو 'بگ باس' کے گھر میں جانا عجیب لگتا ہے اور انہوں نے 'بگ باس اور رومیلا کو مضبوط کنٹیسٹنٹ بتایا، ثنا نے نیوز ایجنسی سے کہا، میں بگ باس میں ایک دوکاندار کے طور پر گئی، بہت سے لوگ عام لوگوں اور شخصیات میں اچھے دعویدار ہوتے ہیں، ظاہر ہے جب آپ ایک نئے چہرہ دیکھتے ہیں تو پرجوش ہوتے ہیں، مجھے ان سے مل کر اچھا لگا، بگ باس ہاؤس میں جانا ہمیشہ مزیدار رہا