the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سنبھل،14 نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔ وانی پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر متنازعہ لباس میں پوسٹ کی گئی ایک تصویر کے بعد فلمی اداکارہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تاہم ، پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ جس جگہ کا ہے وہیں شکایت کرنی ہوگی-
پورا معاملہ سنبھل کے چندوسی کا ہے، جہاں ہندو مذہب کی ایک تنظیم نے فلم اداکارہ وانی



کپور کے خلاف تحریری شکایت کی ہے- الزام ہے کہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی فوٹو سے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے- آپکو بتادیں کہ بھگوان رام اور کرشنا کا نام لکھے ٹاپ کی فوٹو پوسٹ کرنے کا اداکارہ پر الزام ہے، حالانکہ پوسٹ کے بعد اسے انسٹاگرام سے ہٹا دینے کی بات بھی کہی گئی ہے- حالانکہ چندوسی کتوالی پولیس نے شکایت کی کاپی لے لی ہے- لیکن کتوالی کا فون پر صاف کہنا ہے کہ جہاں کا معاملہ ہے وہیں رپورٹ ہوگی، چندوسی سے اسکا کوئی مطلب نہیں ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.