: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،14 ستمبر(ذرائع) ساؤتھ اسٹار سامنتھا روتھ پربھو کو انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی (آئیفا) اتسوام ایوارڈز کے آئندہ ایڈیشن میں 'ویمن آف دی ایئر' ایوارڈ سے نوازا جائے گا، منتظمین نے اعلان کیا۔ آئیفا اتسوام
ایوارڈز، جو 27 ستمبر کو یاس آئی لینڈ، ابوظہبی میں منعقد ہوں گے، روتھ پربھو کو ان کی کامیابیوں کے لیے اعزاز سے نوازاے گا، ہندوستانی سنیما کے باوقار 'ویمن آف دی ایئر' کو متعارف کروا کر جنوبی ہندوستانی سنیما کے جشن کا آغاز کریں گے۔