the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 20 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سپرہٹ فلم نو انٹری کے سیکوئل میں کام کرتےنظرآئیں گے سلمان خان ان دنوں فلم ٹائیگر-3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں انیس بزمی نے یہ فلم 2005 میں بنائی تھی فلم نو انٹری کے ہدایت کار بونی کپور اور سلمان خان نو انٹری کے سیکوئل کی تیاری میں لگ گئےہیں اس فلم کی



کاسٹنگ اور ہدایت کار کے بارے میں ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔

واضح رہے کہ نو انٹری میں انل کپور ، سلمان خان، فردین خان ، لارا دتہ، سیلینا جیٹلی، ایشا دیول، بپشا بسو، اور بوم ایرانی تھے۔

یو این آئی۔
ایم جے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.