ممبئی 20 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سپرہٹ فلم نو انٹری کے سیکوئل میں کام کرتےنظرآئیں گے سلمان خان ان دنوں فلم ٹائیگر-3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں انیس بزمی نے یہ فلم 2005 میں بنائی تھی فلم نو انٹری کے ہدایت کار بونی کپور اور سلمان
خان نو انٹری کے سیکوئل کی تیاری میں لگ گئےہیں اس فلم کی کاسٹنگ اور ہدایت کار کے بارے میں ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔
واضح رہے کہ نو انٹری میں انل کپور ، سلمان خان، فردین خان ، لارا دتہ، سیلینا جیٹلی، ایشا دیول، بپشا بسو، اور بوم ایرانی تھے۔