the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 02 اکتوبر (یواین آئی) مشہور اداکار سلمان خان کورین فلم کے ریمیک میں کام کرتے نظر آسکتے ہیںسلمان خان اس وقت فلم دبنگ 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس کے بعد ، سلمان انشاء اللہ فلم میں کام کرنے والے تھے ، لیکن فلم ٹھنڈے بستے میں چلی گئی سلمان ایک ایسی فلم کرنا چاہتے ہیں جس کی شوٹنگ اور پوسٹ پروڈکشن کے کاموں میں زیادہ وقت نہ لگے۔
ایسی خبریں ہیں کہ سلمان کورین فلم ’آؤٹ لاز‘کا ہندی ریمیک کرنے جارہے ہیں'آؤٹ لاز' میں ایکشن



تو ہے ہی، ساتھ ہی کہانی اور کردار بھی سلمان کی شخصیت سے میل کھاتے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ فلم کو ہندی میں بنانے کے رائٹس خریدلئے گئے ہیں اور فی الحال ہندوستانی شائقین کی پسند کے مطابق فلم کی اسکرپٹ لکھی جارہی ہے۔  بتایا جارہا ہے کہ سلمان خان کے والد سلیم خان بھی اسکرپٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں اور انہوں نے کچھ تجاویز بھی دی ہیں۔ پربھودیوا اس فلم کی ہدایتکاری کریں گے۔ ابھی کام تیزی سے ہو رہا ہے تاکہ فلم عید 2020 میں ریلیز کی جاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.