the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
جودھپور،یکم دسمبر(یواین آئی) فلم اداکار سلمان خان کو مشہور ہرن شکار معاملے میں آج عدالت نے حاضری معافی دے دی اس معاملے میں سلمان خان کو منگل کو عدالت میں پیش ہونا تھا لیکن ان کی طرف سے عالمی وبا کورونا کے پیش نظر ضلع اور سیشن جج کی عدالت میں حاضری معافی پیش کی گئی ہے۔اس پر عدالت نے حاضری معافی منظور کرتے ہوئے اگلی سماعت آئندہ 16 جنوری کو طے کردی ہے۔
واضح رہے کہ جودھپور میں کالا ہرن شکار معاملے میں سال 2018 میں



سلمان خان کو پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی۔اس معاملے میں دوسرے ملزم فلم اداکار سیف علی خان،اداکارہ نیلم ،تبو اور سونالی بیندرے کو مشتبہ کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا گیا تھا۔ سلمان کو تین دن بعد ضمانت مل گئی تھی۔ حالانکہ سلمان خو آرمس ایکٹ کے معاملے میں بری کردیا گیا تھا لیکن ریاستی حکومت نے اسے چیلنج کیا ہوا ہے۔ سلمان خان نے بھی پانچ سال کی سزا کو چیلنج کیا ہوا ہے۔ ان دونوں معاملوں کی سماعت میں سلمان کو عدالت میں پیش ہونا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.