the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،2جولائی (ایجنسی)مشہور اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ سخت محنت سے اچھا کچھ بھی نہیں ہے۔ سلمان خان کی فلم بھارت اس سال عید کے موقع پر 5جون کو ریلیز ہوئی ہے۔ فلم بھارت نے 200کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔

سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شیئر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اپنے شائقین کے لئے ایک پیغام بھی لکھا ہے۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے،’’اگر دکھانا ہے،بیٹ کرنا ہے،مرنا ہے ،تو محنت کرکے اپنا معیار بڑھا کرکام کام کرو۔ سخت محنت سے زیادہ اچھا کچھ بھی نہیں ہے۔
‘‘
واضح رہے کہ سلمان خان کو بالی ووڈ کے سب سے فٹ اداکاروں میں شمار کیاجاتا ہے۔
وہ کافی فٹ ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سلمان خان چاہے کتنے بھی مصروف ہوں،کبھی بھی جم میں پسینہ بہانا نہیں بھولتے۔ وہ اکثر سوچل میڈیا پر اپنے جم میں پسینہ بہانے کے ویڈیوں شیئر کرتے رہتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.