ممبئی، 11 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 جاپان میں دھوم مچار ہی ہے۔
منیش شرما کی ہدایت کاری اور یش راج بینر تلے بننے والی ٹائیگر 3 گزشتہ
سال ریلیز ہوئی تھی۔ اور ٹائیگر 3 میں سلمان خان، کٹرینہ کیف اور عمران ہاشمی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے فلم 'ٹائیگر 13 جاپان میں ریلیز ہو چکی ہے۔ جاپان میں ہندوستانی فلموں کو کافی پسند کیا جاتا ہے۔