the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13مئی (ایجنسی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم ’بھارت‘ میں ان کا کردار راجکپور کی فلم میرا نام جوکر میں دھرمیندر کے کردار سے متاثر ہے۔

سلمان خان ان دنوں علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم بھارت میں کام کررہے ہیں۔ فلم بھارت میں دکھائے گئے سرکس والے سین کے ذریعہ ہدایت کار علی عباس ظفر نے راج کپور صاحب کو خراج عقید ت پیش کیا ہے۔ ان کی فلم بھارت میں سرکس کے سین 1970میں دھرمیندر کی ایک فلم کی طرح ترتیب کئے گئے ہیں۔ فلم میں سلمان ایک اسٹنٹ مین کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

فلم کے ذریعہ راجکپور صاحب



کی فلم میرا نام جوکر کو خراج عقیدت پیش کررہے علی عباس ظفر نے کہا کہ ہمارے سرکس سیکوئنس راج صاحب کی فلم میرا نام جوکر سے متاثر ہیں۔ ہماری سرکس کی ٹولی بھی انٹرنیشنل ہے جیسی ان کے سرکس میں تھی۔ دھرمیندر 1970میں ریلیز ہوئی فلم میرا نام جوکر کا حصہ تھے۔ سلمان سے محبت کے تعلق سے انہوں نے کہاکہ سلمان میرے تیسرے بیٹے کی طرح ہے۔ اس نے نہ صرف مجھے بلکہ میرے پورے کنبہ ہمیشہ بہت محبت کی ہے۔ مجھے سلمان بہت پسند ہے۔ مجھے حیرت نہیں اگر اس نے اپنا کردار مجھ سے متاثر ہوکر کیا ہے۔ وہ ہمیشہ کہتا ہے کہ میں اس کا رول ماڈل ہوں۔ وہ بہت اچھا انسان ہے۔ بھارت فلم پانچ جو ن کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.