the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 جون (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی آئندہ فلم ’بھائی جان‘ سال 2022 میں دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی بالی وڈ کے فلمساز فرہاد سام جی سلمان خان اور پوجا ہیگڈے کو لے کر فلم بنارہے ہیں انہوں نے اپنی اس فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کا نام تبدیل کرکے ’بھائی جان‘ رکھ دیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ سلمان کی ایکشن ۔
کامیڈی ’بھائی



جان‘ کو 2022 میں دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جا سکتا ہے۔

کہا جارہا ہے کہ فلم میکرز نومبر 2021 سے فلم کی شوٹنگ کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
فلم ’بھائی جان‘ ایک تمل فلم کا ریمیک ہے۔
اس فلم میں پوجا ہیگڈے کے علاوہ آیوش شرما اور ظہیر اقبال بھی نظر آئیں گے۔

سلمان خان کی ’بھائی جان‘ سال 2022 میں دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.