: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ میں 'خانون' کاجلوہ ہے اور تینوں خان یعنی سلمان، شاہ رخ اور عامر کی فلمیں باکس آفس پر کئی زبردست ریکارڈ بناچکی ہیں. لیکن اسی ہفتے ریلیز ہوئی سلمان خان کی فلم 'ٹائیگر
زندہ ہے' نے اس ہفتے ایسا ریکارڈ بنایا ہے کہ سلمان خان اب انڈسرٹی کے سوپر اسٹار خانوں میں نمبر 1 بن گئے ہیں- ٹائیگر زندہ ہے سے سلمان خان پہلے ایسے سوپر اسٹار بن چکے ہیں جن کی 12 فلمیں 100 کڑوڑ سے زیادہ کما چکی ہے-