the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 20 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان ضرورت مند کورونا مریضوں کو مفت آکسیجن کنسٹریٹرس دینے جا رہے ہیں۔

کورونا وبا نے ملک بھر میں خوف و ہراس مچا رکھا ہے ۔
اس مشکل وقت میں بالی ووڈ اور ٹیلیویژن کے فنکار لوگوں کی مدد کے لئے آگے آرہے ہیں۔
سلمان خان بھی وبائی بحران کے وقت لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں۔
سلمان نے 500 آکسیجن کنسٹریٹرس آرڈر کئے ہیں یہ جانکاری سلمان نے ذیشان صدیقی کی شئیر



کی گئی تصویر کو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دوبارہ پوسٹ کرتے ہوئے دی ہے۔
تصویر میں بہت سارے آکسیجن کنسٹریٹرس دکھائی دے رہے ہیں اور اس کے پاس دو آدمی کھڑے ہیں جو آپس میں باتیں کر رہے ہیں، 500 آکسیجن کنسٹریٹرس ممبئی پہنچ چکے ہیں۔

سلمان خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’یہ آکسیجن کنسٹریٹرس مفت میں دیئے جائیں گے لیکن انہیں استعمال کے بعد واپس ضرور کردیا جائے‘‘۔
اسی کے ساتھ ہی سلمان نے ایک ہیلپ لائن نمبر بھی شیئر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.